ملک بھر میں آج پیغمبر اسلام محمدﷺ کا یوم ولادت عید میلادالنبی مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔پیغمبر اسلام کی امت نے
ان کے تئیں عقیدت و احترام کا اظہار کر تے ہوئے قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کا عزم کیا۔اس موقع پر مختلف مذہبی مقامات پر جلسے منعقد کئے گئے ۔